امید

ٹیگ 2

Friday 14 November 2008

اتنے ماہ بعد اب کھیل کے قوانین تو رہنے دیتے ہیں پر فرحت کی یاد دہانی پر جواب لکھ رہی ہوں

1۔ ونڈوز یا لینکس؟

ونڈوز۔ لینکس کے بارے میں معلومات بہت ہی کم ہیں

 

2۔ ہالی ووڈ یا بالی ووڈ؟

دونوں کا بہت شوق نہیں۔۔۔۔۔۔

3۔ پیپسی یا کوک؟

7up

4۔ سیب یا انگور؟

پائن ایپل

5۔ کراچی یا لاہور؟

شہر کراچی۔۔۔۔۔۔اس جیسا تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا

۔ پاپ میوزک یا راک؟6

all sentimental songs and gazals

7۔ چائے یا کافی؟

چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کسی اپنے کا ساتھ ہو تو ڈھیر ساری بھی کم لگتی ہے

8۔ عدنان سمیع یا عاطف اسلم؟

دونوں نہیں

9۔ نہاری یا حلیم؟

دونوں ۔۔۔۔۔ اور ڈھیر ساری کہ بار بار کھائی جائے

10۔ لوو میریج یا ارینجڈ؟

مشکل سوال ہے

۔11۔ فورمز یا بلاگ؟

فورم ۔

12۔ نواز شریف یا آصف زرداری؟

نواز شریف پھر بھی بہتر ہے

13۔ دوست یا کزنز؟

دوست

14۔ کرکٹ یا فٹ بال؟

کرکٹ( دیکھنے میں بھی اور کھیلنے میں بھی)

15۔ پرسکون یا پریشان؟

پرسکوں ہونے کی کوشش

موضوع : Uncategorized


تبصرے (5)


5 تبصرے

Comment by محمد وارث

بتاریخ Wednesday, 26 of November , 2008 بوقت 9:56 pm

میں اس طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کا بلاگ کسی بھی بلاگ ایگریگیٹر پر شاید لسٹڈ نہیں، آپ پلیز اردو سیارہ پر اور اردو ٹیک وینس پر اپنا بلاگ رجسٹر کروائیں تا کہ ہم آپ کے بلاگ پر تازہ ترین تحاریر کے بارے میں جان سکیں:

اردو سیارہ کا ربط
http://www.urduweb.org/planet/

اردو ٹیک وینس
http://www.urduweb.org/planet/

شکریہ!

Comment by فرحت کیانی

بتاریخ Monday, 8 of December , 2008 بوقت 11:17 am

السلام علیکم امید!
at last here come the long awaited post :)
بہت شکریہ امید۔۔۔ اتنا اچھا لگا آپ کو واپس دیکھ کر۔ کیسی ہیں؟
میری آپ کی پسند ‘پائن اپیل’ کے معاملے میں ملتی ہے :) چائے تو میں بھی بہت پیتی ہوں اور وہ بھی بڑا سے مگ میں :D

Comment by admin

بتاریخ Sunday, 14 of December , 2008 بوقت 9:36 am

بہت شکریہ فرٍحت ،

یہ صرف آپ کے لئے دیئے ہی؟ں

اور ڈھیر ساری چائے میں آپ کو ضرور پلاؤں گی آپ اگر کراچی آئیں تب ۔ ۔ ۔ ۔

Comment by فرحت کیانی

بتاریخ Sunday, 28 of December , 2008 بوقت 5:49 am

شکریہ امید لیکن کراچی آنا شرط ہے کیا؟ :(

Comment by admin

بتاریخ Sunday, 28 of December , 2008 بوقت 8:11 am

فٍرحت،

اسباب ملاقات بہر طور کچھ تو ہو۔ ۔ ۔ ۔

کراچی آنا بالکل بھی شرط نہیں ۔ ۔ ۔

دعا کردیے کہ میں آسکوں ۔ ۔

امید

اس تحریر پر اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: آپ اِن ٹیگز کو استعمال کر سکتے ہیں: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>



بارے کچھ مَن ۔۔۔

اس جگہ پر آپ اپنا تعارف پیش کر سکتے ہیں ۔ اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔ اپنی پسند یا نا پسند بیان کر سکتے ہیں ۔ یہ لکھ سکتے ہیں کہ آپ نے اردو میں لکھنا کب اور کیوں شروع کیا ۔
یا یہاں پر اشتہار چلا سکتے ہیں ۔